ترکی نے عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا ترکی نے اداکار عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کیا ہے جو مختلف ممالک کا دورہ بھی کریں 16

ترکی نے عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا

ترکی نے عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا

استنبول: ترکی نے اداکار عمران عباس کو خیر سگالی سفیر مقرر کیا ہے جو مختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گے۔ عمران عباس نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ ترک حکومت اور اس کی وزارت مذہبی امور نے مجھے خیر سگالی سفیر کے طور پر مقرر کیا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ہفتے وہ ترک اداکاروں کے ساتھ تنزانیہ سمیت افریقی ممالک کے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے ، جہاں کھانے پینے سمیت بنیادی ضروریات کی زندگی کو مقامی افراد میں تقسیم کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں