23

آزاد کشمیر انتخابات میں راجا فاروق حیدر کامیاب

آزاد کشمیرانتخابات میں راجا فاروق حیدر کامیاب
آزاد کشمیر انتخابات میں وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا فاروق حیدر کامیاب ہوگئے۔

آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے سب سے اہم امیدوار اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے شکست دے دی۔

آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا فاروق حیدر نے ایل اے 33 مظفرآباد 7 سے انتخابات میں حصہ لیا اور 15 ہزار 590 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں