31

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے
عید منانے کیلیے پاکستان سے افغانستان جانے والے مہاجرین خانہ جنگی کے باعث وہی پھنس گئے۔

پشاور میں 1985 سے قائم پناہ گزین کیمپ میں افغان شوری کے امیر محمد ضمیر نے بتایا موجودہ صورتحال میں نہ صرف پشاور اور قبائلی علاقوں میں مقیم ہزاروں مہاجرخاندان پریشان ہیں جبکہ تجارتی سرگرمیاں بھی متاثر ہیں ۔

کبابیان کیمپ سے 3عورتیںعید الفطر پرننگرہار گئیں مگرسرحد بند ہونے کے باعث واپس نہیں آ پارہیں۔ ایک ماں ویڈیوکال کرکے اُدھر جبکہ اس کی 2سالہ بیٹی مریم یہاں روتی ہے۔ سرحد کے قریب بسنے والے افغانوں نے بتایا لغمان ، کنڑ اور ننگرہار میں قحط کی صورتحال ہے۔
پاکستان سے آٹا ، گھی اور گوشت وغیرہ کی تجارت طورخم سے ہوتی تھی ،جب سے حالات کشیدہ ہوئے ہیں،تب سے 11

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں