58

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کا امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان

کورونا کی چوتھی لہر کے باعث اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خطرناک صورتحال اختیار کرنے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن اور امتحانات ملتوی کرنے کے فیصلے کی روشنی میں یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے احکامات پر انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے جاری سالانہ امتحانات برائے 2021 ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کا امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں