شوبز شخصیت کے لیے گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ ملنے پر حرا مانی کو مبارکباد۔ اداکارہ حرا مانی کو گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ ملنے پر شوبز شخصیات 31

شوبز شخصیت کے لیے گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ ملنے پر حرا مانی کو مبارکباد۔

شوبز شخصیت کے لیے گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ ملنے پر حرا مانی کو مبارکباد۔

اداکارہ حرا مانی کو گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ ملنے پر شوبز شخصیات اور مداحوں نے سراہا ہے۔

مداحوں اور ساتھی اداکاروں نے اداکارہ کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس حوالے سے ان کے شوہر نے اپنی بیوی کو یہ گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور لکھا کہ حرا مانی اس ایوارڈ کی حقدار تھیں۔

اداکارہ زارا نور عباس نے کہا کہ انہیں حرا مانی پر فخر ہے۔ اداکار ہارون شاہد ، محسن عباس حیدر ، صبا فیصل ، سلمان سعید ، غنا علی ، ارسلان بٹ نے بھی حرا مانی کو ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ پیش کیا۔ اداکارہ کو میڈیا انڈسٹری میں شاندار کام کرنے پر اعزاز دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے حرا مانی نے پنجاب حکومت اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں