یارکشائر نے عظیم رفیق کو نسلی طور پر گالیاں دینے پر معذرت کر لی پاکستانی نژاد کرکٹر نے گزشتہ سال الزام لگایا تھا کہ کاؤنٹی کے ساتھ 13

یارکشائر نے عظیم رفیق کو نسلی طور پر گالیاں دینے پر معذرت کر لی

یارکشائر نے عظیم رفیق کو نسلی طور پر گالیاں دینے پر معذرت کی۔

لاہور: یارکشائر کلب نے عظیم رفیق کو نسلی امتیاز کا شکار بنانے پر معافی مانگ لی۔

پاکستانی نژاد کرکٹر نے گزشتہ سال الزام لگایا تھا کہ کاؤنٹی کے ساتھ وابستگی کے پہلے سال میں ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا تھا جس کی وجہ سے خودکشی کے خیالات پیدا ہوئے۔ یارکشائر نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اب اس حوالے سے ایک سرکاری بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ کرکٹر کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

کوچ اس کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں۔ کہ کلب کی ساکھ کو چند لوگوں نے داغدار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں