گائے کے موٹرسائیکل سے ٹکرانے سے دو خواتین جاں بحق روجھان کے قریب چانڈیا پل پر ایک گائے نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے 23

گائے کے موٹرسائیکل سے ٹکرانے سے دو خواتین جاں بحق

گائے کے موٹرسائیکل سے ٹکرانے سے دو خواتین جاں بحق
روجھان کے قریب چانڈیا پل پر ایک گائے نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار چار افراد دریائے سندھ میں گر گئے۔

ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر 3 خواتین اور 1 مرد سوار تھے۔

ریسکیو نے دو خواتین کی لاشیں نکال لی ہیں ، ایک خاتون کی تلاش جاری ہے۔ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والی خواتین کی عمریں 7 سال ، 20 سال اور 45 سال بتائی جاتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں