عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند کا طالبان کی کارروائیوں سے متعلق حکم جاری۔ امارت اسلامیہ افغانستان نے کابل میں طالبان کی کارروائیوں کے 16

عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند کا طالبان کی کارروائیوں سے متعلق حکم جاری۔

عبوری وزیراعظم ملا حسن اخوند کا طالبان کی کارروائیوں سے متعلق حکم جاری۔

کابل: امارت اسلامیہ افغانستان نے کابل میں طالبان کی کارروائیوں کے حوالے سے ایک اہم حکم جاری کیا ہے۔

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر اعظم محمد حسن اخوند کے نام سے جاری کردہ ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ کسی کو بھی اجازت کے بغیر گھر یا کاروباری مرکز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

حکم میں کہا گیا ہے کہ کسی کے گھر یا کاروباری مرکز سے کوئی سامان نہ لیا جائے ، کسی کو سامان کے بہانے گھروں اور کمپنیوں کی تلاشی لینے کی اجازت نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں