عمران نیازی نے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا ہے ، شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم اور 19

عمران نیازی نے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا ہے ، شہباز شریف

عمران نیازی نے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا ہے ، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم اور ایل پی جی مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کو فوری طور پر واپس لے۔

لیکن عوام خودکشی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ مہنگائی کا ہفتہ وار بم گرا کر عوام سے جینے کا حق چھین لیا گیا ہے۔

حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کے گلے اور جیبیں کاٹ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اندھی حکومت اندھا دھند قیمتیں بڑھاتی ہے اور پھر کہتی ہے کہ عوام خوشحال ہو رہے ہیں۔ مہنگائی کے طوفان کو روکنے کا واحد راستہ ظالم حکمرانوں سے نجات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں